Tag: #obama

  •   فائل فوٹو سابق امریکی صدر بارک اوباما نے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کرکے ریپبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑھتی مقبولیت پر پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ بارک اوباما نے دوبارہ صدارت کے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن سے اہم ملاقات کے دوران انتخابی مہم کو جارحانہ بنانے اور بہتر معاونین رکھنے کا مشورہ دے…