Tag: #pakistan
-
’ہم عوام پاکستان‘ پارٹی نے الیکشن کمیشن سے ’بلے‘ کا انتخابی نشان مانگ لیا
گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا ہے— فوٹو:فائل ملکی سیاسی جماعت ہم عوام پاکستان پارٹی نے الیکشن کمیشن سے ’بلے‘ کا نشان مانگ لیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہم عوام پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل احمرزمان خان نے کہا کہ رات کو جوفیصلہ آیا اس…
-
اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 23 نومبر سے اب تک ٹرائل کورٹ کی کارروائی غیرقانونی اور انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے،12 دسمبر کو ٹرائل کورٹ نے سائفر کیس کے خلاف ہماری درخواست مسترد کی۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ ٹرائل کورٹ جج نے…
-
یران: فضا سے فضا میں مار کرنے والے ڈرون دفاعی نظام میں شامل
ایرانی فوج کی طرف سے فراہم کردہ تصویر میں تہران میں ایک افتتاحی تقریب کے دوران دکھائے گئے ایرانی کرار ڈرون نظر آرہے ہیں۔ …
-
مچل جانسن کی ڈیوڈ وارنر پر تنقید، آسٹریلوی کھلاڑی،ساتھی بلے باز کے حق میں بول پڑے
فائل فوٹو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز تو 14 دسمبر سے شروع ہو گی لیکن اس سے قبل ہی میزبان ٹیم کے کیمپ میں ایک سابق کرکٹر کی تنقید سے ہلچل مچ گئی ہے جس کا جواب کپتان و کھلاڑیوں نے یک زبان ہو کر دیا ہے۔ سابق آسٹریلوی فاسٹ بالر مچل جانسن…
-
لاہور؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ماں کی گود سے بچی چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفت
اسرار خان : لاہور میں مستی گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ماں کی گود سے بچی چھین کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم تنویر نے آج صبح راہ گیر خاتون سے اس کی 2 سالہ بیٹی چھینی تھی، خاتون کے شور مچانے پر گشت پر مامور اہلکاروں…
-
دوران پرواز میاں بیوی آپس میں لڑ پڑے ، ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
سورس: Google ویب ڈیسک: جرمنی سے بینکاک جانے والے لوفتھانزا ائیرلائنز کے طیارے کو اس وقت بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی جب دوران پرواز میاں بیوی آپس میں لڑ پڑے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 نومبر کی صبح طیارے نے جرمنی کے شہر میونخ سے اڑان بھری تو پرواز کے دوران میاں بیوی…
-
سمندر سے پانی اور دھماکہ خیز مائع سے اسرائیل کا غزہ کی سرنگوں کو تباہ کرنے کا منصوب
من أحد الأنفاق في غزةسمندر سے پانی اور دھماکہ خیز مائع سے اسرائیل کا غزہ کی سرنگوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ دبئی – العربیہ ڈاٹ نیٹ پہلی اشاعت: 04 دسمبر ,2023: 04:52 PM GSTآخری اپ ڈیٹ: 04 دسمبر ,2023: 04:56 PM GST غزہ کی پٹی کے جنوب میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے آغاز اور…
-
فلسطینی فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور ہمیشہ رہے گی: رجب طیب اردگان
Updated: December 04, 2023, 5:58 PM IST | Jerusalem اسرائیل نے غزہ میں اپنے فضائی حملے بڑے پیمانے پر جاری رکھے ہیں جس کے سبب ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد۸۰۰؍ سے زائد ہو گئی ہے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ اسرائیلی ٹینک جنوبی غزہ کے خان یونس کے قریب تعینات کر دیئے گئے ہے جس…
-
پاکستان فوج کے دو سابق افسران کا کورٹ مارشل، عادل راجا اور حیدر رضا کو قیدِ بامشقت کی سزا
اسلام آباد — پاکستان فوج نے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں دو ریٹائرڈ فوجی افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے 12 اور 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنادی ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ’آئی ایس پی آر’کے مطابق میجر (ر) عادل فاروق راجا اور کیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی کو…
-
عمران کو انتخابات سے باہر رکھنے کی سازش پھر بے نقاب، پی ٹی آئی
۔ لاہور( این این آئی )تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کا فیصلہ توقعات کے عین مطابق ہے. الیکشن کمیشن کے فیصلے نے پی ٹی آئی اور بالخصوص پی ٹی آئی چیئرمین کو انتخابات سے باہر رکھنے کی…