Tag: #pretty
-
اداکار اور اداکارائیں مجھ سے جلتی ہیں اداکارہ شیزل شوکت
ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل شیزل شوکت نے الزام عائد کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری کی متعدد اداکارائیں اور اداکار ان سے جلتے ہیں۔ انہوں نے یہ نکشاف بھی کیا کہ ایک مرد مداح نے انہیں شادی کی پیش کش کرتے ہوئے انہیں قیمتی گاڑی رینج روور تحفے میں دینے کی پیش کش کی، جس…