Tag: #PSX
-
پاکستان 300ملین ڈالر کے پانڈ ابانڈز جاری مقررہ وقت پر قرض ادا کرے گا: وزیرخزانہ
اسلام آباد (خبرنگارخصوصی) وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان رواں سال 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز جاری کرے گا، امریکی مالیاتی ونشریاتی ادارہ بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہاکہ چینی کرنسی کے حامل پانڈابانڈز کے ذریعہ پاکستان اپنے فنڈنگ کے ذرائع کو وسیع کرنے کے علاوہ سرمایہ کاری…
-
فروری کےپہلے ہی دن ڈالر کی قیمت گر گئی
سال 2024 کے دوسرے مہینے کے پہلے روز ہی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔یکم فروری کو کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہوئی۔قدر میں کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279.25 روپے پر آگئی۔
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم کشمیر کے موقع پر پیر 5 فروری 2024 کو بینک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ یوم کشمیر کے موقع پر 5 فروری 2024 (پیر) کو عام تعطیل ہوگی۔اس موقع پر کمرشل…
-
زیادہ پالیسی ریٹ، قرض و سود کی ادائیگی پر اخراجات میں کتنے فیصد اضافہ ہو گیا ؟ اہم تفصیلات جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موجودہ مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران پاکستان کا قرض کی ادائیگیوں اور اصل زر کی واپسی پر آنے والا خرچ زیادہ پالیسی ریٹس کی وجہ سے گزشتہ مالی سال 2023 کے دوران اسی مدت میں قرض کی نسبت 74 فیصد بڑھ گیا ہے۔ "جیو نیوز ” کے مطابق مالی محاذ…
-
پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور 70 ہزار والے سولر پینل کی قیمت 30 ہزار روپے تک گرگئی ہے۔…
-
نئے سال کے پہلے روز تمام بینک بند رہیں گے، سٹیٹ بینک کا اعلان
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال کے پہلے روز تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم جنوری بروز پیر کو بینک ہولیڈے ہو گی لہذا صارفین کیلئے لین دین کی سہولت بند رہے گی۔ بیان میں مزید کہا…
-
ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا
فوٹو: فائل پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 282 روپے 20 پیسے ہے۔…
-
سٹاک ایکسچینج میں 3 دن مندی کے بعد آج مثبت رجحان، 81 کروڑ شیئرز کے سودے طے
فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 3 دن منفی رہنے کے بعد مثبت ہوا ہے۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس245 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 693 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100انڈیکس ایک ہزار 99 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا،انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 62 ہزار 885 رہی۔ …
-
عالمی بینک کی پاکستان کو موصول ہونے والی ترسیلات زر میں کمی کی پیشگوئی
میں باضابطہ چینل کے ذریعے بھیجی گئی ترسیلات زر میں 20 فیصد تنزلی ہوئی— عالمی بینک نے کہا ہے کہ 2023 کی پہلی ششماہی میں سعودی عرب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی کے نتیجے میں پاکستان میں ترسیلات زر کی آمد میں ممکنہ طور پر کمی ہوسکتی ہے۔ عالمی بینک…
-
یمتی زر مبادلہ کے حصول کیلئے ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل ایکسپورٹ بڑھانے پر توجہ دینا ہوگی، ترجمان پی ایچ ایم اے
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 دسمبر2023ء) ملک کیلئے قیمتی زر مبادلہ کے حصول کیلئے ہمیں بیرونی قرضوں پر انحصار کم کر کے ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل ایکسپورٹ بڑھانے پر توجہ دینا ہوگی جبکہ درآمدات و برآمدات میں بڑھتے ہوئے فرق پر ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کے سٹیک ہولڈر زسے قریبی رابطوں اور…