Tag: #PTI
-
کارکن الیکشن کی بھر پور تیاری کریں،پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچائیں،شہر یار ریاض
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما وحلقہ این اے 56کے امیدوار شہر یار ریاض نے کہا ہے کہ پوری قوم کو احساس ہو گیا ہے کہ ملک کو سیاسی عدم استحکام سے نکال کر ترقی کی شاہراہ پر صرف اور صرف کپتان کے نامزد امیدوار ہی گامزن کر سکتے ہیں ،پی ٹی…
-
بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے اور اپیل کو…
-
سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد
ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ فوٹو فائل سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ ریٹرننگ افسر نے این اے 70 سیالکوٹ سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار…
-
’ہم عوام پاکستان‘ پارٹی نے الیکشن کمیشن سے ’بلے‘ کا انتخابی نشان مانگ لیا
گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا ہے— فوٹو:فائل ملکی سیاسی جماعت ہم عوام پاکستان پارٹی نے الیکشن کمیشن سے ’بلے‘ کا نشان مانگ لیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہم عوام پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل احمرزمان خان نے کہا کہ رات کو جوفیصلہ آیا اس…
-
اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 23 نومبر سے اب تک ٹرائل کورٹ کی کارروائی غیرقانونی اور انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے،12 دسمبر کو ٹرائل کورٹ نے سائفر کیس کے خلاف ہماری درخواست مسترد کی۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ ٹرائل کورٹ جج نے…
-
‘عمران خان الیکشن کے لیے اہل ہیں اور ہمارا نشان بھی بلا ہو گا’
اسلام آباد — سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی بروقت اور شفاف انتخابات کا اصرار کر رہی ہے اور کسی صورت انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ اسلام آباد میں وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بابر اعوان نے کہا کہ پی…
-
موسمی جمہوریت پسند نہیں، مسلم لیگ (ن) مہنگائی لیگ ہے، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو نے کہا کہ جیالا وزیراعظم اور جیالا وزیراعلیٰ ہوگا— پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حریف سیاسی جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں موسمی جمہوریت پسند نہیں ہوں، مسلم لیگ (ن) ناکام ہوئی اور ملک بھر میں مہنگائی لیگ کے نام سے مشہور ہے۔…
-
پاکستان فوج کے دو سابق افسران کا کورٹ مارشل، عادل راجا اور حیدر رضا کو قیدِ بامشقت کی سزا
اسلام آباد — پاکستان فوج نے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں دو ریٹائرڈ فوجی افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے 12 اور 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنادی ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ’آئی ایس پی آر’کے مطابق میجر (ر) عادل فاروق راجا اور کیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی کو…
-
قومی حکومت ہوگی، بلاول ناتجربہ کار زرداری
کراچی (ٹی وی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن کے نتیجےمیں قومی حکومت بنے گی ، عمران حکومت نے پی پی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کیلئے6 وزارتوں کی پیشکش کی تھی، مجھے ملک سے باہر جانے کا کہا گیا،پی ٹی…
-
لے کے نشان کیلئے پی ٹی آئی بیس دن میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کروائے، الیکشن کمیشن
سلام آباد الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا‘فیصلے میں تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں ہدایت کی ہے کہ بلے کے نشان کیلئے وہ 20 دن کے اندر انتخابات کروا کر اس سے اگلے 7روز میں رپورٹ جمع کرائے۔ فیصلے میں کہا…