Tag: S.#kurd.#saudi.#israil.#palstine
-
شام کے دارالحکومت میں اسرائیلی حملہ، 5 افراد ہلاک
حالیہ دنوں میں لبنان اور شام میں سرکردہ مزاحمتی رہنماؤں کے خلاف پے در پے قاتلانہ حملوں کے جلو میں ہفتے کے روز دمشق ایک بار پھر زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا۔تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کی رصدگاہ کے سربراہ نے بتایا کہ ہفتے کی صبح شام کا دارلحکومت دمشق زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا،…
-
یمن پر پھر بمباری، 5 حوثی ہلاک: ٹاسک فورس میں شامل نہیں ہونگے، پاکستان کا امریکہ کو انکار
صنعا‘ واشنگٹن‘ روم‘ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ + این این آئی + نیٹ نیوز) امریکی فوج نے یمن میں دوسرے حملے کی تصدیق کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے بتایا کہ یمن میں حوثیوں کی راڈار سائٹ اور حزب اﷲ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی بحریہ کے…
-
انڈونیشیا: غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
آبادی کے اعتبار سے سب بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا میں ایک مرتبہ پھر فلسطینییوں اور غزہ میں جنگ بندی کے حق میں ہزاروں انڈونیشیائی شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد سفارتخانے کی حفاظت کے لیے تعینات کرنا پڑ گئی۔انڈونیشیائی مظاہرین نے اس سلسلے میں احتجاج کے لیے اسرائیل…
-
آئی سی سی نے عثمان خواجہ کو جوتوں پر امن کا نشان استعمال کرنے سے بھی روک دی
فوٹو: فائل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(ئی سی سی) نے آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو فلسطین کے حق میں بلے پر تحریر اور جوتے پر امن کی علامت فاختہ کا نشان استعمال کرنے روک دیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی(اے ایف پی) کے مطابق پاکستان کے ساتھ دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ایک پریکٹس سیشن کے دوران عثمان…
-
عراقی مسلح گروپوں کاعراقی شہر اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
عراقی مسلح گروپوں نے اعلان کیاکہ انہوں نےعراق کے اربیل ہوائی اڈےپر ایک امریکی اڈے کو ڈرون سےنشانہ بنایا جس میں طیارے نے ’’براہ راست اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔‘‘ عراق کے اربیل میں امریکی فوجی موجود ہیں۔ تصویر : آئی این این عراقی مسلح گروپوں نے اعلان کیاکہ انہوں نےعراق کے اربیل ہوائی اڈےپر…