Tag: #salt
-
نمک کھانے سے روزانہ 5ہزار افراد کی اموات کا انکشاف
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ نمک کے زائد استعمال سے یومیہ بنیادوں پر ہزاروں افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں نمک کے زائد استعمال سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوکر سالانہ 18 لاکھ سے…