Tag: #Samsung
-
کیا نئی ڈیوائس موبائل فون کا متبادل ہے؟
ہیومین نامی کمپنی نے ایسی ڈیوائس متعارف کرائی ہے جسے اسمارٹ فونز کے خاتمے کی جانب پہلا قدم قرار دیا جا سکتا ہے۔اے آئی پن نامی یہ ڈیوائس ایک وئیر ایبل فون جیسی ہے جس کی ٹیکنالوجی دنگ کر دینے والی ہے۔یہ چوکور ڈیوائس کپڑوں میں کہیں بھی لگائی جاسکتی ہے مگر اس میں کوئی…