Tag: #sarwat gillani

  • ثروت گیلانی کی ڈیلیوری سے قبل دعاؤں کی اپیل

    پاکستانی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے اسپتال جانے سے قبل دعاؤں کی اپیل کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ میں ڈیلیوری کے لیے اسپتال جارہی ہوں، براہِ کرم…