Tag: #suzuki

  • سعودی عرب: موٹرسائیکل سواروں کے لیے نئے ضوابط جاری

    سعودی عرب میں ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کے لئے نئے ضوابط جاری کردیئے، جس میں انہیں خبردار کیا گیا ہے کہ غیرمعمولی سامان لے جانے پر 300 ریال تک چالان کیا جاسکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹرسائیکل سواروں کو ہدایات جاری کی…