Tag: #tahirulqadri

  • منہاج انسٹی ٹیوٹ برائے قرآت میں حفاظ طلبہ کے اعزاز میں تقریب

    لاہور (خصوصی نامہ نگار ) ’’منہاج انسٹی ٹیوٹ برائے قراء ت و تحفیظ القرآن‘‘ کے زیر اہتمام قرآن مجید حفظ کرنے والے طلباء و طالبات کے اعزاز میں تقریب تقسیم اسناد کا اہتمام کیا گیا۔ مہمان خصوصی چیئرمین آغوش کمپلیکس پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ والدین خوش…