Tag: #testcricket

  • سست بیٹنگ، سڈنی ٹیسٹ میں امام کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ

    امام الحق نے سیریز میں اب تک 301گیندیں کھیل رکھی ہیں جو کسی بھی پاکستانی بیٹر میں سب سے زیادہ ہیں۔ فوٹو فائل پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے سڈنی ٹیسٹ میں بائیں ہاتھ کے سلامی بلے باز امام الحق کو ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ 28 سالہ اوپنر امام الحق سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق…