Tag: %#weather
-
سعودی عرب میں شدید برفباری، سیاحوں کے چہرے کھل اُٹھ
سعودی عرب کے تبوک ریجن میں ہونے والی شدید برف باری کے باعث اللوز پہاڑ نے برف کی چادر کو اوڑھ لیا ہے جس کے باعث یہاں کا منظر انتہائی حسین ہوگیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق شہریوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد برفباری دیکھنے اور موسم سے لطف اندوز ہونے کیلیے علاقے…