حدیث پاک کی روشنی میں ملاحظہ کریں 

حضرت امام حسین کی فضیلت

حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں

1

یعنی جس نے حسین سے محبت کی اس نے رسول سے کی

حدیث پاک کی روشنی میں ملاحظہ کریں 

حضرت امام حسین کی فضیلت

حسن اور حسین جنت کے جوانوں کے سردار ہیں

2

یعنی جتنے نوجوان جنت میں جائیں گے سب لوگوں کے سردار حضرت حسنین کریمین ہوں گے

حدیث پاک کی روشنی میں ملاحظہ کریں 

حضرت امام حسین کی فضیلت

رسول اللہ  نے ان کانام حسن اور حسین رضی اللہ عنہما رکھا۔

3

حدیث پاک کی روشنی میں ملاحظہ کریں 

حضرت امام حسین کی فضیلت

حسین چراغ ہدایت اور کشتی نجات ہے۔

4

یعنی جتنے لوگوں کو ہدایت چاہیے ان کے دامن سے جڑیں

Dot