آج یوم عاشورہ یعنی محرم کے دن ہوا کیا تھا اور یہ اتنا ہم کیوں ہے

اسی سوال کا جواب اس میں اچھے انداز میں دیا گیا ہے

ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق

یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق

خونِ حسین کی قسم! یہی ہے ارضِ کربلا

سب سے پہلی رحمت زمین کی طرف یوم عاشورہ میں نازل ہوئی

اسی دن اللہ تعالی نے حضرت موسی علیہ السلام پر توریت نازل فرمائی

اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ سے بچایا

عاشورہ کے دن کیا ہوا تھا

حضرت یوسف علیہ السلام کو قید خانہ سے رہا کیا