Category: فلم انڈسٹری
-
معروف تُرک اداکار نے انتقام لینے کیلئے اسکول کی عمارت گِرا دی
فوٹو : انسٹاگرام ترکیہ: تُرکش فلموں اور ڈراموں کے معروف اداکار چاگلار ارطغرل نے اپنے اساتذہ سے بچپن کا انتقام لے لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تُرک اداکار چاگلار ارطغرل نے اپنے اساتذہ سے بچپن کا انتقام لینے کے لیے اپنے اسکول کی عمارت خریدی اور پھر وہ عمارت گِرا دی۔ چاگلار ارطغرل نے اپنے…
-
میرا انسٹاگرام ہیک ہوا تو بہت ساری شادیاں ٹوٹیں گی، متھیرا
—فوٹو: انسٹاگرام ماڈل، اداکارہ و میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ اگر کسی دن اتفاق سے ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوا تو بہت سارے مردوں کی شادیاں ٹوٹ جائیں گی۔ متھیرا نے حال ہی میں ڈان نیوز کے سلیبرٹی شو آپ کی کہانی میں بہن اداکارہ روز کے ہمراہ شرکت کی، جہاں دونوں…
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ برس بعد دوسری شادی کرلی، جس کا اعلان انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا۔ لیجنڈری اداکارہ راحیلہ المعروف دیبا کی صاحبزادی و اداکارہ مدیحہ رضوی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنی دوسری…
-
حمزہ علی عباسی اور احمد علی بٹ عمیر جیسوال کے حق میں سامنے آگئے
پاکستانی معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور احمد علی بٹ گلوکار عمیر جیسوال کے حق میں سامنے آگئے۔ اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری میں محدود کام کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عمیر جیسوال کے ہمراہ لی گئی تصویر انسٹااسٹوری میں شیئر کی۔ انسٹااسٹوری میں دونوں دوستوں کو…
-
ثانیہ مرزا سے خلع شعیب ملک نے ثناء جاوید سے شادی رچا لی
کراچی ( نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔پوسٹ کے کیپشن میں ‘الحمداللہ’ لکھا گیا اور ساتھ ہی قرآن…
-
عامر خان کی بیٹی کی شادی پر دولہے کی ’بنیان اور نیکر‘ کیساتھ انٹری، ویڈیو وائرل
ویب ڈیسک 04 جنوری 2024 فائل فوٹو: ایکس بولی وڈ میں مسٹر پرفیکٹ کہلائے جانے والے اداکار عامر خان کی بیٹی کی شادی پر دولہے نے عام روایتی شیروانی یا سوٹ پہننے کے بجائے ’بنیان اور نیکر‘ کے ساتھ انٹری دی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ بولی وڈ اداکار ہوں یا ان…
-
وہ بہترین فلم جسے ایک بار ضرور دیکھنا چاہیے
یہ فلم 2000 میں ریلیز ہوئی تھی / اسکرین شاٹ کئی بار ایسا کچھ فلموں میں نظر آجاتا ہے جس کو دیکھ کر یقین بھی نہیں آتا اور بے یقینی کی کیفت طاری رہتی ہے۔ اور ایک اچھی فلم وہ ہوتی ہے جس کی کہانی لوگوں کے ذہن سے محو نہ ہوسکے بلکہ کئی برس…
-
ثروت گیلانی کی ڈیلیوری سے قبل دعاؤں کی اپیل
پاکستانی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے اسپتال جانے سے قبل دعاؤں کی اپیل کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ میں ڈیلیوری کے لیے اسپتال جارہی ہوں، براہِ کرم…
-
پاکستان کے لڑکے مر گئے کہ آپ نے بھارتی شخص سے عشق لڑا لیا، کمال خان کی ہانیہ عامر پر تنقید
—فائل فوٹو: انسٹاگرام خود ساختہ بھارتی فلم ناقد اور لکھاری کمال آر خان نے بھارتی گلوکار بادشاہ سے مبینہ عشق لڑانے پر ہانیہ عامر کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں پاکستان کے ہی کسی لڑکے سے محبت کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ہانیہ عامر اور بادشاہ کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تعلقات کی چہ…
-
طلاق کی خبروں پر ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے کی پراسرار خاموشی؟کئی سوال اٹھ گئے
کیپشن: File photo (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف جوڑی کی طلاق کی خبریں گردش کرنے لگیں،کیا ابھیشیک بچن نےایشوریہ کے ساتھ طلاق کی تصدیق کر دی؟ ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق کی خبر کئی بار میڈیا پہ آئی مگر دونوں میاں بیوی نے ہمیشہ اس خبر کو افواہ قرار دیا لیکن اس بار دونوں میاں بیوی…