Tag: #aus

  • سڈنی: شاپنگ مال میں چاقو بردار کا حملہ، چھ افراد ہلاک

    2 hours ago آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں چاقو بردار شخص کے حملے میں چھ افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے جب کہ پولیس نے حملہ آور کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز کے اسسٹنٹ پولیس کمشنر انتھونی کوک نے صحافیوں…