Tag: #BISP
-
آئی ایم ایف کا پاکستان پر بینظیر انکم سپورٹ کے علاوہ بھی سماجی پروگرام چلانے پر زور
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے علاوہ بھی غریب عوام کے لےی سماجی پروگرام چلائے جائیں۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کمزور طبقے کے سماجی تحفظ کے زیادہ اقدامات کرنے چاہئیں اور سماجی پروگرام چلانے کیلئے پاکستان کو مسلسل کوششیں…