Tag: #custom
-
ٹم حکام کے مبینہ ڈکیتی اور شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف
پولیس کے بعد اب کسٹم حکام کے بھی مبینہ ڈکیتی اور شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، شہری نے کسٹم اہلکاروں کے خلاف مقدمہ میں درج کرادیا۔پولیس کے مطابق کراچی کے شہری مدثر نے ملزمان کے خلاف پریڈی تھانے میں جو مقدمہ درج کرایا اس میں اغواء اور ڈکیتی…