Tag: #PML(N)
-
کارکن الیکشن کی بھر پور تیاری کریں،پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچائیں،شہر یار ریاض
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما وحلقہ این اے 56کے امیدوار شہر یار ریاض نے کہا ہے کہ پوری قوم کو احساس ہو گیا ہے کہ ملک کو سیاسی عدم استحکام سے نکال کر ترقی کی شاہراہ پر صرف اور صرف کپتان کے نامزد امیدوار ہی گامزن کر سکتے ہیں ،پی ٹی…
-
تحریک لبیک نے نیا پارٹی پرچم متعارف ‘ 25 نکاتی انتخابی منشور پیش کر دیا
لاہور( خصوصی نامہ نگار)تحریک لبیک پاکستان نے نیا پارٹی پرچم متعارف اور 25 نکاتی انتخابی منشور پیش کر دیا،امیر ٹی ایل پی حافظ سعدحسین رضوی نے پرچم کشائی کی۔پرچم کشائی کی تقریب میں نائب امیر پیر سید ظہیر الحسن شاہ، پیر قاضی محمود اعوان، علامہ غلام غوث بغدادی، علامہ غلام عباس فیضی، پیر سید عنایت…
-
بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے اور اپیل کو…
-
اقلیتوں کے بغیر پاکستان نامکمل، میرے لئے سب برابر ہیں: نوازشریف
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ اقلیتیں ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ ان کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، پارٹی کے اقلیتی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملک و قوم کے لئے خدمات پر اقلیتی برادری کو…
-
‘عمران خان الیکشن کے لیے اہل ہیں اور ہمارا نشان بھی بلا ہو گا’
اسلام آباد — سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی بروقت اور شفاف انتخابات کا اصرار کر رہی ہے اور کسی صورت انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ اسلام آباد میں وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بابر اعوان نے کہا کہ پی…
-
العزیزیہ کیس میں نواز شریف کی اپیل میرٹ پر سننے کا فیصل
اسلام آباد ہائی کورٹ میں جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل تاریخ کا حصہ بن گیا جہاں نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنانے کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران جج ارشد ملک کے خلاف دی گئی درخواست کی پیروی کرنے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے العزیزیہ ریفرنس کو میرٹ پر سننے کا فیصلہ…
-
موسمی جمہوریت پسند نہیں، مسلم لیگ (ن) مہنگائی لیگ ہے، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو نے کہا کہ جیالا وزیراعظم اور جیالا وزیراعلیٰ ہوگا— پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حریف سیاسی جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں موسمی جمہوریت پسند نہیں ہوں، مسلم لیگ (ن) ناکام ہوئی اور ملک بھر میں مہنگائی لیگ کے نام سے مشہور ہے۔…
-
قومی حکومت ہوگی، بلاول ناتجربہ کار زرداری
کراچی (ٹی وی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن کے نتیجےمیں قومی حکومت بنے گی ، عمران حکومت نے پی پی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کیلئے6 وزارتوں کی پیشکش کی تھی، مجھے ملک سے باہر جانے کا کہا گیا،پی ٹی…