Tag: #supremecourt
-
شوکت صدیقی کی برطرفی کا لعدم ریٹائرڈ قرار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے جسٹس شوکت صدیقی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش بھی کالعدم قرار دے دی ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں تسلیم کیا کہ…