Mindblown: a blog about philosophy.
-
وکرینی قیدیوں کو لے جانے والا روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ
یوکرینی قیدیوں کو لے کر جانے والا روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارہ آج صبح روسی شہر بیلگوروڈ کے قریب کریش ہوا جس میں 65 یوکرینی قیدی، عملے کے 6 اور دیگر 3 افراد سوار تھے۔ رپورٹس کے مطابق طیارے کے کریش ہونے کے بعد اس میں آگ…
-
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان آنے کا اعلان
پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد اس بات پر اتفاق کیا ہے…
-
اسرائیلی فوج کی غزہ میں خون کی ہولی، مزید 200 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی خونریز کارروائیاں جاری ہیں، صیہونی طیاروں نے خان یونس پر بمباری کر کے 65 فلسطینیوں کی جان لے لی۔ غزہ شہر کے الرمل محلے میں رہائشی اپارٹمنٹ پر بارود برسایا گیا، یرموک مارکیٹ میں بھی ایک گاڑی پر حملہ کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں میں…
-
پاکستان میں نظام اسلام کا نفاذ تمام درپیش مسائل کا حل ہے،سعد رضوی
تلہ گنگ(نامہ نگار)تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی نے کہا ہے پاکستان میں نظام اسلام کا نفاذ تمام درپیش مسائل کا حل ہے ہماری جماعت کی جدوجہد ملک میں عدل و انصاف کے قیام کے لئے ہے ، تلہ گنگ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سعد رضوی نے کہا اللہ نے موقع دیا…
-
این اے 136 اوکاڑہ : رجسٹرڈ ووٹ کی تعداد 5 لاکھ سے زائد ،1083 پولنگ بوتھ ہونگے
وکاڑہ (حافظ حسنین رضا سے) اوکاڑہ الیکشن کمشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق حلقہ این اے 136 اوکاڑہ (ii) میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 5لاکھ 8ہزار 896 ہے۔ جن میں مرد ووٹوں کی رجسٹرڈ تعداد 2 لاکھ 71 ہزار 55 اور خواتین رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 2لاکھ 37 ہزار 841 ہے۔ حلقہ این…
-
اک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقوں کا آغاز
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملتان کور کے زیراہتمام اوکاڑہ گیریژن میں پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری ٹریننگ کا آغاز کردیا گیا۔مشترکہ ٹریننگ کے آغاز پر دونوں ممالک کے فوجی دستوں نے بہترین عسکری ڈرل پیش کی۔…
-
ٹم حکام کے مبینہ ڈکیتی اور شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف
پولیس کے بعد اب کسٹم حکام کے بھی مبینہ ڈکیتی اور شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، شہری نے کسٹم اہلکاروں کے خلاف مقدمہ میں درج کرادیا۔پولیس کے مطابق کراچی کے شہری مدثر نے ملزمان کے خلاف پریڈی تھانے میں جو مقدمہ درج کرایا اس میں اغواء اور ڈکیتی…
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر
وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو ٹیکسٹائل اور لیدر سیکٹر پر سیلز ٹیکس، چینی پر 5 روپے فی کلو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے اور رواں مالی سال سرکاری ملازمین کی پنشن اور تنخواہوں میں اضافہ…
-
ثانیہ مرزا سے خلع شعیب ملک نے ثناء جاوید سے شادی رچا لی
کراچی ( نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔پوسٹ کے کیپشن میں ‘الحمداللہ’ لکھا گیا اور ساتھ ہی قرآن…
-
8 فروری کو میرا انتخابی نشان گھڑیال کامیابی سے سرخ روہوگا،مصطفی نوا زکھوکھر
اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپو رٹر سے ) این اے 47 اورحلقہ این اے48 سے امیدوار مصطفی نوا زکھوکھر نے کہا اتنی بڑی تعداد میں مائو ں اوربہنوں کی ج اس میٹنگ میں شریک ہے کے مجھے اس بات کا یقین ہو گیاکہ 8 فروری کو میرا انتخابی نشان گھڑیال کامیابی سے سرخ روہوگا…
Got any book recommendations?